ہندوارہ /نشار شاہین
شہلال ہندوارہ میں اس وقت زبردست قہرام مچا,جب ایک مہندرا ٹریکٹر شہلال سے سوڈل کی طرف جا رہا تھا لیکن اچانک یہ ٹریکٹر سوڈل پل سے نالے میں گر گیا جس کے نتیجے میں ڈرایور نامی جاوید احمد خان ولد محمد افضل خان ساکنہ لیلم تارتھپورہ موقعے پر ہی ہلاک ہو گیا جبکہ اس کا دوسرا ساتھی علی محمد چوپان ساکنہ پزی پورہ پائن ویلگام شدید طور زخمی ہو گیا ہے, اگر چہ مقامی باشندوں نے جرءت کا مظاہرہ کر کے فورا دونوں کو ضلع ہسپتال ہندوارہ پہنچایا گیا لیکن وہاں پر ڈاکٹروں نے مزکورہ ڈرایور کو مردہ قرار دیا اور دوسرے کا علاج معالجہ شروع کر دیا, بتایا جاتا ہے کہ یہ خبر پیلتھے ہی علاقے میں صف وماتم بچھ گیا ہے دریں اشنا پولیس نے بھی اس سلسے میں ایک کیس درج کی ہے
आफताब फारुकी डेस्क: असम के दीमा हसाओ ज़िले की एक खदान में फंसे मज़दूरों को…
सबा अंसारी डेस्क: इंडिया गठबंधन के घटक दल शिवसेना (उद्धव गुट) के नेता संजय राउत…
तारिक खान डेस्क: खनौरी और शंभू बॉर्डर पर धरने पर बैठे किसानों का सब्र का…
सबा अंसारी डेस्क: संभल शाही जामा मस्जिद के कुए को हरिमंदिर बता कर पूजा की…
संजय ठाकुर डेस्क: संभल की जामा मस्जिद को लेकर चल रहे विवाद के बीच उत्तर…
मो0 कुमेल डेस्क: बीते दिसंबर महीने में विश्व हिंदू परिषद (विहिप) के एक कार्यक्रम में…